پاکستان دنیا میں کرپٹو کرنسی اپنانے والے سرفہرست ممالک میں شامل
پاکستان دنیا میں کرپٹو کرنسی اپنانے والے سرفہرست ممالک میں شامل ہو چکا ہے، جہاں 2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد فعال صارفین اور اربوں ڈالر کے سالانہ لین دین ہو رہے ہیں۔ پاکستان کرپٹو کونسل کے قیام…