نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان: پہلا ٹی ٹوئنٹی لائیو دیکھنے کا طریقہ
کرائسٹ چرچ: کرکٹ کے شائقین کیلئے ایک سنسنی خیز مقابلہ قریب آ چکا ہے، جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ مقابلہ اتوار، 16 مارچ 2025 کو صبح 6:15 بجے (پاکستانی وقت) ہیگلی اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔
اگر آپ یہ میچ براہ راست دیکھنا چاہتے ہیں تو متعدد نشریاتی اور آن لائن…
مزید پڑھ...