عمر بڑھنے کے ساتھ وقت بہت تیز ی سے گزرتا ہوا کیوں محسوس ہوتا ہے؟
ایسا کہا جاتا ہے کہ وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے یا اس کے پَر لگ گئے ہیں۔
اگرچہ سائنسدان اب تک اس کا درست جواب تو نہیں جاسکے کہ آخر لوگوں کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے، مگر…