ورلڈکپ: پاک بھارت اہم میچ سے قبل ان فارم بھارتی کھلاڑی اسپتال میں داخل
بھارت کی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل کی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف بھی میچ میں شرکت مشکوک ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو اسپتال داخل کردیا گیا ہے، ان کے…