لیبیا میں سمندری طوفان سے تباہی، اموات کی تعداد 5 ہزار 200 ہوگئی
سمندری طوفان نے لیبیا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد 5 ہزار 200 ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بڑی تعداد میں اموات ہونے کے ساتھ سیلابی ریلوں میں 10 ہزار…